hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18732

.

سنن البيهقي

18732
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٧٢٦) وَأَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الزِّیَادِیُّ أَخْبَرَنَا حَاجِبُ بْنُ أَحْمَدَ الطُّوسِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِیمِ بْنُ مُنِیبٍ حَدَّثَنَا جَرِیرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ أَخْبَرَنَا سُہَیْلُ بْنُ أَبِی صَالِحٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : إِذَا لَقِیتُمُوہُمْ فَلاَ تَبْدَئُ وہُمْ بِالسَّلاَمِ وَاضْطَرُّوہُمْ إِلَی أَضْیَقِ الطُّرُقِ ۔ قَالَ : ہَذَا لِلنَّصَارَی فِی النَّعْتِ وَنَحْنُ نُرَاہُ لِلْمُشْرِکِینَ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ زُہَیْرِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ جَرِیرٍ ۔ [صحیح ]
(١٨٧٢٦) حضرت ابوہریرہ (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جب تم ان سے ملاقات کرو تو سلام کی ابتداء نہ کرو اور انھیں تنگ راستے کی جانب مجبور کر دو ۔ راوی کہتے ہیں : یہ نصاریٰ کی صفت تھی اور ہم اس کو مشرکین کے بارے میں خیال کرتے ہیں۔