hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18737

.

سنن البيهقي

18737
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٧٣١) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِی وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ الْمُزَکِّی قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی أَبُو صَخْرٍ الْمَدَنِیُّ أَنَّ صَفْوَانَ بْنَ سُلَیْمٍ أَخْبَرَہُ عَنْ ثَلاَثِینَ مِنْ أَبْنَائِ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - عَنْ آبَائِہِمْ دِنْیَۃً عَنْ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ : أَلاَ مَنْ ظَلَمَ مُعَاہَدًا وَانْتَقَصَہُ وَکَلَّفَہُ فَوْقَ طَاقَتِہِ أَوْ أَخَذَ مِنْہُ شَیْئًا بِغَیْرِ طِیبِ نَفْسٍ مِنْہُ فَأَنَا حَجِیجُہُ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ ۔ وَأَشَارَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - بِإِصْبَعِہِ إِلَی صَدْرِہِ : أَلاَ وَمَنْ قَتَلَ مُعَاہَدًا لَہُ ذِمَّۃُ اللَّہِ وَذِمَّۃُ رَسُولِہِ حَرَّمَ اللَّہُ عَلَیْہِ رِیحَ الْجَنَّۃِ وَإِنْ رِیحَہَا لَتُوجَدُ مِنْ مَسِیرَۃِ سَبْعِینَ خَرِیفًا ۔ [حسن ]
(١٨٧٣١) تیس صحابہ کے بیٹے اپنے والدین سے روایت کرتے ہیں جو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سینقل فرماتے ہیں کہ آپ نے فرمایا : جس نے ذمی انسان پر ظلم کیا اور عیب نکالے اور طاقت سے بڑھ کر تکلیف دی اور اس کی رضا مندی کے بغیر اس کی کوئی چیز حاصل کی تو کل قیامت کے دن میں اس کی جانب سے جھگڑا کروں گا۔ آپ نے سینے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا : خبردار ! جس نے کسی ذمی معاہد کو قتل کیا اللہ نے اس پر جنت کی خوشبو بھی حرام کردی ہے۔ حالانکہ اس کی خوشبو ٧٠ سال کی مسافت سے پائی جاتی ہے۔