hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1876

.

سنن البيهقي

1876
Sunan Al Bayhaqi
(۱۸۷۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ دَاسَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مَسْلَمَۃَ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ بِلاَلٍ۔ قَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ وَحَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ الثَّقَفِیُّ الْمَعْنَی وَاحِدٌ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِیہِ: أَنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- صَلَّی الظُّہْرَ وَالْعَصْرَ بِأَذَانٍ وَاحِدٍ بِعَرَفَۃَ ، وَلَمْ یُسَبِّحْ بَیْنَہُمَا وَإِقَامَتَیْنِ ، وَصَلَّی الْمَغْرِبَ وَالْعِشَائَ بِجَمْعٍ بِأَذَانٍ وَاحِدٍ وَإِقَامَتَیْنِ وَلَمْ یُسَبِّحْ بَیْنَہُمَا۔ قَالَ أَبُو دَاوُدَ ہَذَا الْحَدِیثُ أَسْنَدَہُ حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ فِی الْحَدِیثِ الطَّوِیلِ وَوَافَقَ حَاتِمًا عَلَی إِسْنَادِہِ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِیٍّ الْجُعْفِیِّ عَنْ جَعْفَرِ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَابِرٍ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ فَصَلَّی الْمَغْرِبَ وَالْعَتَمَۃَ بِأَذَانٍ وَإِقَامَۃٍ۔ (ج) قَالَ أَبُو دَاوُدَ قَالَ لِی أَحْمَدُ یَعْنِی ابْنَ حَنْبَلٍ أَخْطَأَ حَاتِمٌ فِی ہَذَا الْحَدِیثِ الطَّوِیلِ۔ قَالَ الشَّیْخُ: وَقَدْ رَوَاہُ حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ عَنْ جَعْفَرٍ کَمَا رَوَاہُ حَاتِمٌ۔ [صحیح لغیرہٖ۔ أخرجہ أبو داؤد ۱۹۰۶]
(١٨٧٦) (الف) جعفر بن محمد اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عرفہ جگہ پر ظہر اور عصر کی نماز ایک اذان اور دو اق امتوں سے پڑھی اور ان کے درمیان کوئی نفلی نماز نہیں پڑھی اور مغرب اور عشا کی نماز مزدلفہ میں ایک اذان اور دو اق امتوں سے پڑھی اور ان کے درمیان کوئی (کوئی) نماز نہیں پڑھی۔ (ب) ابوداؤد فرماتے ہیں : یہ حدیث حاتم بن اسماعیل نے بیان کی ہے اور امام حاتم نے اس کی موافقت کی ہے۔ سیدنا جابر (رض) سے روایت ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مغرب اور عشا کی نماز ایک اذان اور ایک اقامت سے پڑھی۔ (ج) امام ابوداؤد (رح) فرماتے ہیں کہ امام احمد بن حنبل (رح) کا قول ہے کہ حاتم نے اس لمبی حدیث میں غلطی کی ہے۔ (د) شیخ فرماتے ہیں کہ حاتم کی روایت کی طرح حفص بن غیاث عن جعفر والی روایت بھی ہے۔