hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18801

.

سنن البيهقي

18801
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٧٩٥) وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیٍّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ الشَّیْبَانِیِّ عَنِ السَّفَّاحِ عَنْ دَاوُدَ بْنِ کُرْدُوسٍ عَنْ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّہُ صَالَحَ بَنِی تَغْلِبَ عَلَی أَنْ لاَ یَصْبَغُوا فِی دِینِہِمْ صَبِیًّا وَعَلَی أَنَّ عَلَیْہِمُ الصَّدَقَۃَ مُضَاعَفَۃً وَعَلَی أَنْ لاَ یُکْرَہُوا عَلَی دِینٍ غَیْرِ دِینِہِمْ فَکَانَ دَاوُدُ یَقُولُ : مَا لِبَنِی تَغْلِبَ ذِمَّۃٌ قَدْ صَبَغُوا۔ [ضعیف ]
(١٨٧٩٥) داؤد بن کردوس حضرت عمر (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ انھوں نے بنو تغلب سے اس شرط پر صلح کی کہ وہ اپنے دین میں کسی بچے کو نہیں رنگے گے اور ان پر دوگنا صدقہ ہے۔ انھیں اپنے دین کے علاوہ کسی دوسرے دین پر مجبور نہ کیا جائے گا، داؤد کہتے ہیں کہ بنو تغلب کے لیے کوئی عہد نہ تھا کیونکہ انھوں نے اپنی اولادوں کو عیسائیت میں رنگ دیا تھا۔