hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18842

.

سنن البيهقي

18842
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٨٣٦) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا یُونُسُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ قَالَ حَدَّثَنِی الزُّہْرِیُّ وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ أَبِی بَکْرٍ قَالاَ : ہَاجَرَتْ أُمُّ کُلْثُومٍ بِنْتُ عُقْبَۃَ بْنِ أَبِی مُعَیْطٍ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - عَامَ الْحُدَیْبِیَۃِ فَجَائَ أَخَوَاہَا الْوَلِیدُ وَفُلاَنٌ ابْنَا عُقْبَۃَ إِلَی رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یَطْلُبَانِہَا فَأَبَی أَنْ یَرُدَّہَا عَلَیْہِمَا۔ وَقَدْ مَضَی فِی رِوَایَۃِ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّہْرِیِّ فِی صُلْحِ حُدَیْبِیَۃَ فَقَالَ سُہَیْلٌ : عَلَی أَنْ لاَ یَأْتِیَکَ مِنَّا رَجُلٌ وَإِنْ کَانَ عَلَی دِینِکَ إِلاَّ رَدَدْتَہُ إِلَیْنَا۔ وَفِی ذَلِکَ دَلاَلَۃٌ عَلَی أَنَّ النِّسَائَ لَمْ یَدْخُلْنَ فِی ہَذَا الشَّرْطِ ۔ [صحیح ]
(١٨٨٣٦) زہری اور عبداللہ بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ ام کلثوم بنت عقبہ بن ابی معیط نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی جانب حدیبیہ کے سال ہجرت کی تو عقبہ کے دونوں بیٹے بہن کو لینے کے لیے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئے، آپ نے اس کو واپس کرنے سے انکار کردیا۔ (ب) زہری نے صلح حدیبیہ کے بارے میں بیان کیا کہ سھیل نے معاہدہ میں مرد کی شرط رکھی تھی۔ یہ بات اس پر دلالت کرتی ہے کہ عورتیں اس میں شامل ہی نہ تھیں۔