hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1886

.

سنن البيهقي

1886
Sunan Al Bayhaqi
(۱۸۸۶) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا أَبُو الْعُمَیْسِ عَنِ الْحَکَمِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ عَنِ الأَسْوَدِ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ یَزِیدَ: أَنَّ أَحَدَہُمَا صَحِبَ عُمَرَ وَالآخِرَ صَحِبَ عَبْدَ اللَّہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا فَذَکَرَا عَنْہُمَا أَنَّہُمَا لَمْ یُصَلِّیَا الْمَغْرِبَ حَتَّی نَزَلاَ جَمْعًا ، فَصَلَّیَا الْمَغْرِبَ بِأَذَانٍ وَإِقَامَۃٍ ثُمَّ تَعَشَّیَا ثُمَّ صَلَّیَا بِأَذَانٍ وَإِقَامَۃٍ۔ ہَذَا إِسْنَادٌ صَحِیحٌ۔ [صحیح]
(١٨٨٦) اسود اور عبد الرحمن بن یزید سے روایت ہے کہ ان میں سے ایک سیدنا عمر (رض) کے ساتھ تھا اور دوسرا عبداللہ (رض) کے ساتھ تھا۔ دونوں نے ذکر کیا کہ ان دونوں حضرات نے عشا کی نماز نہیں پڑھی یہاں تک مزدلفہ میں پڑاؤ ڈالا، پھر انھوں نے ایک اذان اور ایک اقامت سے مغرب کی نماز پڑھی، پھر رات کا کھانا کھایا، پھر دونوں نے ایک اذان اور ایک اقامت سے (عشا کی) نماز پڑھی۔