hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18881

.

سنن البيهقي

18881
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٨٧٥) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنِی أَبُو عَمْرِو بْنُ أَبِی جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عِیسَی أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ أَخْبَرَنَا عَاصِمٌ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنْ عَدِیِّ بْنِ حَاتِمٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّہُ سَأَلَ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - عَنِ الصَّیْدِ فَقَالَ : إِذَا أَرْسَلْتَ کَلْبَکَ فَاذْکُرِ اسْمَ اللَّہِ فَإِنْ أَدْرَکْتَہُ وَلَمْ یَقْتُلْ فَاذْبَحْ وَاذْکُرِ اسْمَ اللَّہِ وَإِنْ أَدْرَکْتَہُ قَدْ قَتَلَ وَلَمْ یَأْکُلْ فَکُلْ فَقَدْ أَمْسَکَہُ عَلَیْکَ فَإِنْ وَجَدْتَہُ قَدْ أَکَلَ مِنْہُ فَلاَ تَطْعَمْ مِنْہُ شَیْئًا فَإِنَّمَا أَمْسَکَہُ عَلَی نَفْسِہِ ۔ وَذَکَرَ الْحَدِیثَ ۔ أَخْرَجَاہُ فِی الصَّحِیحِ مِنْ حَدِیثِ زَکَرِیَّا وَعَاصِمٍ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ أَیُّوبَ عَنِ ابْنِ الْمُبَارَکِ ۔ [صحیح۔ متفق علیہ ]
(١٨٨٧٥) حضرت عدی بن حاتم (رض) نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے شکار کے متعلق پوچھاتو فرمایا : جب تو اپنا کتا شکار کے لیے چھوڑے تو بسم اللہ اور اللہ اکبر پڑھ، اگر شکار مرنے سے پہلے آپ پالیں تو ذبح کرتے وقت اللہ کا نام لو اور اگر قتل شدہ شکار پالیں اور کتے نے کھایا بھی نہیں تو آپ کھا لیں۔ کیونکہ آپ کے لیے اس نے شکار کیا ہے۔ اگر شکار میں سے اس نے کچھ کھایا ہے تو تمہیں چاہیے کہ اسے نہ کھاؤ، اس لیے کہ کتے نے اسے اپنے لیے شکار کیا ہے۔