hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 18902

.

سنن البيهقي

18902
Sunan Al Bayhaqi
(١٨٨٩٦) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِیلُ الْقَاضِی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ : خَاصَمَتِ الْیَہُودُ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - فَقَالَتْ : نَأْکُلُ مِمَّا قَتَلْنَا وَلاَ نَأْکُلُ مِمَّا قَتَلَ اللَّہُ فَأَنْزَلَ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ { وَلاَ تَأْکُلُوا مِمَّا لَمْ یُذْکَرِ اسْمُ اللَّہِ عَلَیْہِ } [الأنعام ١٢١] ۔ [صحیح ]
(١٨٨٩٦) سعید بن جبیر (رض) حضرت عبداللہ بن عباس (رض) سے نقل فرماتے ہیں کہ یہودیوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے یہ جھگڑا پیش کیا کہ ہم خود ذبح کر کے کھاتے ہیں اور اللہ کی ماری ہوئی چیز ہم نہیں کھاتے، اللہ نے یہ آیت نازل کردی : { وَ لَا تَاْکُلُوْا مِمَّا لَمْ یُذْکَرِاسْمُ اللّٰہِ عَلَیْہِ } [الأنعام ١٢١] کہ جس پر اللہ کا نام نہ لیا جائے اسے نہ کھاؤ۔