(١٨٨٩٧) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِیرٍ حَدَّثَنَا إِسْرَائِیلُ حَدَّثَنَا سِمَاکٌ عَنْ عِکْرِمَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا فِی قَوْلِہِ عَزَّ وَجَلَّ { وَإِنَّ الشَّیَاطِینَ لَیُوحُونَ إِلَی أَوْلِیَائِہِمْ لِیُجَادِلُوکُمْ } [الأنعام : ١٢١] قَالُوا یَقُولُونَ : مَا ذَبَحَ اللَّہُ فَلاَ تَأْکُلُوہُ وَمَا ذَبَحْتُمْ أَنْتُمْ فَکُلُوہُ فَأَنْزَلَ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ { وَلاَ تَأْکُلُوا مِمَّا لَمْ یُذْکَرِ اسْمُ اللَّہِ عَلَیْہِ } [الأنعام ١٢١] ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ ]
(١٨٨٩٧) عکرمہ حضرت عبداللہ بن عباس (رض) سے اللہ کے اس قول { وَ اِنَّ الشَّیٰطِیْنَ لَیُوْحُوْنَ اِلٰٓی اَوْلِیٰٓئِھِمْ لِیُجَادِلُوْکُمْ } [الأنعام ١٢١]” کہ شیطان اپنے دوستوں کو وحی کرتے ہیں کہ تم سے جھگڑا کریں “ کے متعلق فرماتے ہیں کہ وہ کہتے ہیں : جو اللہ ذبح کرے تم نہ کھاؤ اور جو تم خود ذبح کرو کھالو تو اللہ نے یہ آیت نازل فرمائی : { وَ لَا تَاْکُلُوْا مِمَّا لَمْ یُذْکَرِاسْمُ اللّٰہِ عَلَیْہِ } جس پر اللہ کا نام نہ لیا جائے اسے مت کھاؤ۔