(١٨٩٨٤) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ أَبِی طَالِبٍ أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ عَاصِمٍ أَخْبَرَنَا سُلَیْمَانُ التَّیْمِیُّ عَنْ أَبِی مِجْلَزٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا فِی قَوْلِہِ { أُحِلَّ لَکُمْ صَیْدُ الْبَحْرِ وَطَعَامُہُ مَتَاعًا لَکُمْ } [المائدۃ ٩٦] قَالَ : صَیْدُہُ مَا صِیدَ وَطَعَامُہُ مَا قَذَفَ ۔ [صحیح ]
(١٨٩٨٤) ابو مجلز حضرت عبداللہ بن عباس (رض) سے اللہ کے اس قول : { اُحِلَّ لَکُمْ صَیْدُ الْبَحْرِ وَ طَعَامُہٗ مَتَاعًا لَّکُمْ } [المائدۃ ٩٦] ” سمندر کا شکار تمہارے لیے حلال کردیا گیا اور اس کا کھانا تمہارے لیے فائدہ کی چیز ہے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس کا شکار تو وہ ہیجس شکار کیا گیا اور کھانے سے مراد جو وہ باہر پھینک دے۔