hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19016

.

سنن البيهقي

19016
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٠١٠) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِیُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ بْنِ فَارِسٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ عَوْنٍ أَخْبَرَنَا أَبُو رَمْلَۃَ أَخْبَرَنَا مِخْنَفُ بْنُ سُلَیْمٍ قَالَ : بَیْنَا نَحْنُ مَعَ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - وُقُوفٌ بِعَرَفَۃَ فَقَالَ : إِنَّ عَلَی کُلِّ أَہْلِ بَیْتٍ فِی کُلِّ عَامٍ أَضْحَاۃً وَعَتِیرَۃً ہَلْ تَدْرِی مَا الْعَتِیرَۃُ ؟ ۔ قَالَ : فَلاَ أَدْرِی مَا رَدُّوا۔ قَالَ : ہِیَ الَّتِی یَقُولُ لَہَا النَّاسُ الرَّجَبِیَّۃُ ۔ [ضعیف ]
(١٩٠١٠) مخنفبن سلیم فرماتے ہیں کہ ہم نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ وقوف عرفہ کیا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہر گھر والوں پر ہر سال میں قربانی اور عتیرہ ہے۔ کیا تم عتیرہ کے بارے میں جانتے ہو ؟ راوی کہتے ہیں : ان کے جواب کو میں نہیں جانتا ۔ پھر فرمایا : یہ وہ ہے جس کو لوگ رجبیہ کہتے ہیں، یعنی ایسا جانور جو ماہ رجب میں ذبح کرنے کے لیے مخصوص کیا جاتا۔