(١٩٠٢٦) أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِیمٍ : أَنَّ عُوَیْمِرَ بْنَ أَشْقَرَ ذَبَحَ ضَحِیَّتَہُ قَبْلَ أَنْ یَغْدُوَ یَوْمَ الأَضْحَی وَأَنَّہُ ذَکَرَ ذَلِکَ لِرَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - فَأَمَرَہُ أَنْ یَعُودَ لِضَحِیَّۃٍ أُخْرَی۔
وَبِإِسْنَادِہِ قَالَ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ عَنْ بُشَیْرِ بْنِ یَسَارٍ : أَنَّ أَبَا بُرْدَۃَ بْنَ نِیَارٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ ذَبَحَ ضَحِیَّتَہُ قَبْلَ أَنْ یَذْبَحَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یَوْمَ الأَضْحَی فَزَعَمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - أَمَرَہُ أَنْ یَعُودَ لِضَحِیَّۃٍ أُخْرَی۔ فَقَالَ أَبُو بُرْدَۃَ : لاَ أَجِدُ إِلاَّ جَذَعًا فَقَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : وَإِنْ لَمْ تَجِدْ إِلاَّ جَذَعًا فَاذْبَحْ ۔
ذَکَرَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ ہَذَیْنِ الْحَدِیثَیْنِ عَنْ مَالِکٍ رَحِمَہُ اللَّہُ ۔ [صحیح ]
(١٩٠٢٦) عباد بن تمیم فرماتے ہیں کہ عویمر بن اشعر نے عید کی نماز پڑھنے سے پہلے قربانی کردی اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بتایا تو آپ نے اس کی جگہ دوسری قربانی کرنے کا حکم دیا۔
(ب) بشری بن یسار فرماتے ہیں کہ ابو بردہ بن نیار نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی قربانی ذبح کرنے سے پہلے ذبح کردی تو ان کا گمان ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو دوبارہ قربانی کرنے کا حکم فرمایا۔ ابو بردہ نے کہا : میرے پاس صرف جزعہ ہے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اگر صرف تیرے پاس جزعہ ہے تو ذبح کر ڈال۔