(١٩٠٥٨) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ : الْحُسَیْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرُّوذْبَارِیُّ بِطُوسَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ مَحْمُوَیْہِ الْعَسْکَرِیُّ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْقَلاَنِسِیُّ حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِی إِیَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ حَدَّثَنَا زُبَیْدٌ الإِیَامِیُّ قَالَ سَمِعْتُ الشَّعْبِیَّ یُحَدِّثُ عَنِ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : إِنَّ أَوَّلَ مَا نَبْدَأُ بِہِ فِی یَوْمِنَا ہَذَا أَنْ نُصَلِّیَ ثُمَّ نَرْجِعَ فَنَنْحَرَ فَمَنْ فَعَلَ ذَلِکَ فَقَدْ أَصَابَ السُّنَّۃَ وَمَنْ نَحَرَ قَبْلَ الصَّلاَۃِ فَإِنَّمَا ہُوَ لَحْمٌ قَدَّمَہُ لأَہْلِہِ لَیْسَ مِنَ النُّسُکِ فِی شَیْئٍ ۔ فَقَالَ رَجُلٌ مِنَ الأَنْصَارِ یُقَالُ لَہُ أَبُو بُرْدَۃَ بْنُ نِیَارٍ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنِّی قَدْ ذَبَحْتُ وَعِنْدِی جَذَعَۃٌ خَیْرٌ مِنْ مُسِنَّۃٍ فَقَالَ لَہُ : اجْعَلْہَا مَکَانَہَا وَلَنْ تُوفِیَ أَوْ لَنْ تَجْزِیَ عَنْ أَحَدٍ بَعْدَکَ ۔
رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ آدَمَ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ شُعْبَۃَ ۔ [صحیح ]
(١٩٠٥٨) براء بن عازب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : قربانی کے دن سب سے پہلا کام نماز اس کے بعد قربانی کی جاتی ہے۔ جو یہ طریقہ اختیار کرے گا اس نے سنت کو پا لیا۔ ابو بردہ بن نیار انصاری شخص نے کہا : میں نے نماز سے پہلے قربانی کردی ہے لیکن میری پاس جذعہ موجود ہے جو دو دانت والے جانور سے بہتر ہے۔ فرمایا : ٹھیک ہے لیکن یہ آپ کے بعد کسی سے کفایت نہ کرے گا۔