hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19066

.

سنن البيهقي

19066
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٠٦٠) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا خَالِدٌ فَذَکَرَہُ بِإِسْنَادِہِ نَحْوَہُ إِلاَّ أَنَّہُ قَالَ فَقَالَ : یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنَّ عِنْدِی دَاجِنٌ جَذَعَۃٌ مِنَ الْمَعَزِ فَقَالَ : اذْبَحْہَا وَلاَ یَصْلُحُ لِغَیْرِکَ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ مُسَدَّدٍ ۔ [صحیح ]
(١٩٠٦٠) خالد نے اپنی سند سینقل کیا ہے کہ اے اللہ کے رسول ! میرے پاس گھریلو بکری کا جذعہ بچہ موجود ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ذبح کرو لیکن کسی دوسرے کے لیے درست نہیں ہے۔