(١٩٠٧٢) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا یُوسُفُ بْنُ یَعْقُوبَ الْقَاضِی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی بَکْرٍ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِی یَحْیَی حَدَّثَتْنِی أُمِّی عَنْ أُمِّ بِلاَلٍ امْرَأَۃٌ مِنْ أَسْلَمَ وَکَانَ أَبُوہَا یَوْمَ الْحُدَیْبِیَۃِ مَعَ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : ضَحُّوا بِالْجَذَعِ مِنَ الضَّأْنِ فَإِنَّہُ جَائِزٌ ۔ [ضعیف ]
(١٩٠٧٢) اسلم قبیلہ کی عورت ام ہلال جس کا باپ حدیبیہ کے دن رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھا ، فرماتی ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بھیڑ کا جذعہ جانور قربانی کرو یہ جائز ہے۔