(١٩٠٧٤) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا وَکِیعٌ أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ وَاقِدٍ الْعُمَرِیُّ أَخْبَرَنَا کِدَامُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ کِدَامٍ عَنْ أَبِی کِبَاشٍ قَالَ : جَلَبْتُ غَنَمًا جُذْعَانًا إِلَی الْمَدِینَۃِ فَکَسَدَتْ عَلَیَّ فَلَقِیتُ أَبَا ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَأَخْبَرْتُہُ فَقَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یَقُولُ : نِعْمَ أَوْ نِعْمَتِ الأُضْحِیَّۃُ الْجَذَعُ مِنَ الضَّأْنِ ۔ قَالَ : فَانْتَہَبَہَا النَّاسُ بَلَغَنِی عَنْ أَبِی عِیسَی التِّرْمِذِیِّ أَنَّہُ قَالَ قَالَ الْبُخَارِیُّ رَوَاہُ غَیْرُ عُثْمَانَ بْنِ وَاقِدٍ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ مَوْقُوفًا۔ [ضعیف ]
(١٩٠٧٤) ابو کباش فرماتے ہیں کہ میں مدینہ جذعہ بکریاں لے کر آیا۔ وہ ذرہ میرے لیے مہنگی تھیں۔ میری ملاقات حضرت ابوہریرہ (رض) سے ہوئی تو انھوں نے کہا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بہترین قربانی بھیڑ کے جذعہ مینڈھے کی ہے۔ راوی کہتے ہیں کہ لوگوں نے اس قربانی کو خرید لیا۔