hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19112

.

سنن البيهقي

19112
Sunan Al Bayhaqi
(١٩١٠٦) أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ شَوْذَبٍ حَدَّثَنَا شُعَیْبُ بْنُ أَیُّوبَ حَدَّثَنَا قَبِیصَۃُ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ کُہَیْلٍ عَنْ حُجَیَّۃَ بْنِ عَدِیٍّ قَالَ حُجَیَّۃُ : کُنَّا عِنْدَ عَلِیٍّ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ فَأَتَاہُ رَجُلٌ فَقَالَ : الْبَقَرَۃُ فَقَالَ عَنْ سَبْعَۃٍ قَالَ : الْقَرْنُ قَالَ : لاَ یَضُرُّکَ قَالَ : الْعَرْجَائُ قَالَ : إِذَا بَلَغَتِ الْمَنْسَکَ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - أَنْ نَسْتَشْرِفَ الْعَیْنَ وَالأُذُنَ ۔ [ضعیف ]
(١٩١٠٦) حجیہّ کہتے ہیں کہ ہم حضرت علی (رض) کے پاس تھے ۔ ایک شخص نے پوچھا : گائے کتنے آدمیوں کی جانب سے ہوتی ہے ؟ تو حضرت علی (رض) نے فرمایا : سات کی جانب سے۔ اس شخص نے سینگ کے بارے میں پوچھا : حضرت علی (رض) نے فرمایا : اس کا کوئی حرج نہیں۔ اس شخص نے لنگڑے پن کے بارے میں پوچھا تو۔ فرمایا : جب قربانی قربان گاہ پہنچ جائے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں آنکھ اور کان غور سے دیکھنے کا حکم دیا تھا۔