hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 1915

.

سنن البيهقي

1915
Sunan Al Bayhaqi
(۱۹۱۵) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ أَبُو الشَّیْخِ الأَصْبَہَانِیُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ: مُوسَی بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا الْوَلِیدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ قَالَ أَبُو عَمْرٍو یَعْنِی الأَوْزَاعِیَّ أَخْبَرَنِی أَبُو الزُّبْیَرِ الْمَکِّیُّ عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَیْرِ بْنِ مُطْعِمٍ عَنْ أَبِی عُبَیْدَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: کُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّہِ -ﷺ- مُوَازِی الْعَدُوِّ یَوْمَ الْخَنْدَقِ فَشَغَلُوا رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- عَنِ الظُّہْرِ وَالْعَصْرِ وَالْمَغْرِبِ وَالْعِشَائِ حَتَّی کَانَ نِصْفُ اللَّیْلِ ثُمَّ قَامَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- فَبَدَأَ بِالظُّہْرِ فَصَلاَّہَا ثُمَّ الْعَصْرَ، ثُمَّ الْمَغْرِبَ ، ثُمَّ الْعِشَائَ یُتَابِعُ بَعْضُہَا بَعْضًا بِإِقَامَۃٍ إِقَامَۃٍ۔ [حسن لغیرہٖ۔ أخرجہ النسائی ۶۶۲]
(١٩١٥) سیدنا عبداللہ بن مسعود (رض) سے روایت ہے کہ ہم خندق کے دن دشمن کے سامنے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھے، دشمنوں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ظہر، عصر، مغرب اور عشا سے مشغول کردیا، یہاں تک کہ آدھی رات ہوگئی، پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کھڑے ہوئے اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ظہر سے ابتدا کی ، پھر عصر ، پھر مغرب اور پھر عشا کی نماز ادا فرمائی۔ ایک دوسرے کو ایک ایک اقامت سے اتباع کی۔