(١٩١٨٢) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْحَکَمِ الْقِطْرِیُّ حَدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا یَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِی عَمْرٍو عَنِ الْمُطَّلِبِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : شَہِدْتُ أَضْحًی مَعَ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - بِالْمُصَلَّی فَلَمَّا قَضَی خُطْبَتَہُ وَنَزَلَ عَنْ مِنْبَرِہِ أُتِیَ بِکَبْشِہِ فَذَبَحَہُ وَقَالَ : بِسْمِ اللَّہِ وَاللَّہُ أَکْبَرُ ہَذَا عَنِّی وَعَمَّنْ لَمْ یُضَحِّ مِنْ أُمَّتِی۔
[صحیح۔ مسلم ]
(١٩١٨٢) حضرت جابر بن عبداللہ (رض) فرماتے ہیں کہ میں عید الاضحی کے موقع پر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ موجود تھا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خطبہ سے فراغت کے بعد مینڈھا قربان کیا۔ بسم اللہ واللہ اکبر پڑھا اور فرمایا : یہ میری اور میری امت کی جانب سے ہے جس نے قربانی نہیں کی۔