hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19195

.

سنن البيهقي

19195
Sunan Al Bayhaqi
(١٩١٨٩) أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ : أَنَّ عَبْدَ اللَّہِ بْنَ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا ضَحَّی مَرَّۃً بِالْمَدِینَۃِ قَالَ نَافِعٌ : فَأَمَرَنِی أَنْ أَشْتَرِیَ لَہُ کَبْشًا فَحِیلاً أَقْرَنَ ثُمَّ أَذْبَحَہُ یَوْمَ الأَضْحَی فِی مُصَلَّی النَّاسِ قَالَ نَافِعٌ فَفَعَلْتُ ثُمَّ حُمِلَ الْکَبْشُ إِلَی عَبْدِ اللَّہِ فَحَلَقَ رَأْسَہُ حِینَ ذُبِحَ الْکَبْشُ وَکَانَ مَرِیضًا لَمْ یَشْہَدِ الْعِیدَ مَعَ النَّاسِ ۔ قَالَ نَافِعٌ وَکَانَ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا یَقُولُ : لَیْسَ حِلاَقُ الرَّأْسِ بِوَاجِبٍ عَلَی مَنْ ضَحَّی إِذَا لَمْ یَحُجَّ وَقَدْ فَعَلَہُ عَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ ۔ [صحیح ]
(١٩١٨٩) نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر (رض) نے ایک مرتبہ مدینہ میں قربانی کی۔ نافع کہتے ہیں کہ انھوں نے مجھے سینگوں والا سانڈ مینڈھا خریدنے کا حکم دیا ۔ پھر قربانی کے دن مجھے عید گاہ میں ذبح کرنے کا حکم دیا۔ نافع کہتے ہیں : میں مینڈھے کو ذبح کر کے حضرت عبداللہ کے پاس لے کر آیا۔ اس کے بعد انھوں نے اپنے سر کے بال منڈوا دیے۔ کیونکہ وہ بیمار ہونے کی وجہ سے لوگوں کے ساتھ عید نہ پڑھ سکے تھے۔ نافع کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر (رض) نے فرمایا : جو حج نہ کرے تو قربانی کے بعد سر منڈوانا اس پر واجب نہیں ہے۔ حالانکہ خود حضرت عبداللہ بن عمر (رض) نے یہ کام کیا تھا۔