hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19206

.

سنن البيهقي

19206
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٢٠٠) وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ : مُحَمَّدُ بْنُ أَبِی الْمَعْرُوفِ الإِسْفَرَائِینِیُّ بِہَا أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ أَحْمَدَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَیْنِ بْنِ نَصْرٍ حَدَّثَنَا عَلِیُّ ابْنُ الْمَدِینِیِّ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ فَذَکَرَہُ بِمَعْنَاہُ لَمْ یُذْکَرِ الصِّرَامَ وَالْحَصَادَ قَالَ سُفْیَانُ فَسَأَلُوا جَعْفَرًا عَنِ الأَضْحَی بِاللَّیْلِ فَقَالَ : لاَ قَالَ سُفْیَانُ : ہَذَا فِی حَالِ الْمَسَاکِینِ ۔ [صحیح ]
(١٩٢٠٠) سفیان نے اس حدیث کے ہم معنیٰ ذکر کیا، لیکن پھل توڑنے اور کاٹنے کا تذکرہ نہیں کیا۔ سفیان کہتے ہیں : لوگوں نے حضرت جعفر سے رات کے وقت قربانی کرنے کے بارے میں پوچھا تو فرمایا : رات کے وقت قربانی نہ کرو کیونکہ یہ مسکینوں کے لیے رکاوٹ پیدا کرنا ہے۔