hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19207

.

سنن البيهقي

19207
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٢٠١) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِیِّ بْنِ عَفَّانَ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِکِ عَنِ الْحَسَنِ قَالَ : نُہِیَ عَنْ جِدَادِ اللَّیْلِ وَحَصَادِ اللَّیْلِ وَالأَضْحَی بِاللَّیْلِ وَإِنَّمَا کَانَ ذَلِکَ مِنْ شِدَّۃِ حَالِ النَّاسِ کَانَ الرَّجُلُ یَفْعَلُہُ لَیْلاً فَنُہِیَ عَنْہُ ثُمَّ رُخِّصَ فِی ذَلِکَ ۔ [صحیح ]
(١٩٢٠١) اشعث بن عبدالمالک حضرت حسن سے نقل فرماتے ہیں کہ رات کے وقت باغ کا پھل توڑنا اور قربانی کرنا ممنوع کیا گیا تھا لوگوں کی تنگدستی کی وجہ سے۔ اگر کوئی شخص رات کے وقت ایسا کرتا تو اسے منع کیا گیا تھا۔ پھر رخصت دے دی گئی۔