hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19215

.

سنن البيهقي

19215
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٢٠٩) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِیٍّ حَدَّثَنَا مُعَاوِیَۃُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ أَبِی الزَّاہِرِیَّۃِ عَنْ جُبَیْرِ بْنِ نُفَیْرٍ عَنْ ثَوْبَانَ مَوْلَی رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ : ذَبَحَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - أُضْحِیَّتَہُ فَقَالَ : یَا ثَوْبَانُ ہَیِّئْ لَنَا ہَذِہِ الشَّاۃَ وَأَصْلِحْہَا ۔ قَالَ : فَمَا زِلْتُ أُطْعِمُہُ مِنْہَا حَتَّی قَدِمْنَا الْمَدِینَۃَ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاہِیمَ ۔ [صحیح۔ متفق علیہ ]
(١٩٢٠٩) جبیر بن نفیر رسول اللہ کے غلام ثوبان سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قربانی کرنے کا حکم دیا اور فرمایا : اے ثوبان ! ہمارے لیے اس بکری کو تیار کر کے پکاؤ۔ کہتے ہیں : میں مدینے آنے تک اس سے کھاتا رہا۔