hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19316

.

سنن البيهقي

19316
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٣١٠) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الشَّیْبَانِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ یَحْیَی حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ یُونُسَ حَدَّثَنَا زُہَیْرٌ حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ عَنْ ہِلاَلِ بْنِ یَسَافٍ عَنِ الرَّبِیعِ بْنِ عُمَیْلَۃَ عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : أَحَبُّ الْکَلاَمِ إِلَی اللَّہِ عَزَّ وَجَلَّ أَرْبَعٌ : لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ وَاللَّہُ أَکْبَرُ وَسُبْحَانَ اللَّہِ وَالْحَمْدُ لِلَّہِ لاَ یَضُرُّکَ بَأَیِّہِنَّ بَدَأْتَ لاَ تُسَمِّ غُلاَمَکَ یَسَارًا وَلاَ رَبَاحًا وَلاَ نَجِیحًا وَلاَ أَفْلَحَ فَإِنَّکَ تَقُولُ أَثَمَّ ہُوَ فَلاَ یَکُونُ فَیَقُولُ لاَ إِنَّمَا ہُنَّ أَرْبَعٌ فَلاَ تَزِیدُنَّ عَلَیَّ ۔ رَوَاہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ یُونُسَ ۔ [صحیح ]
(١٩٣١٠) سمرہ بن جندب (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : چار قسم کے کلمے اللہ کو محبوب ہیں : 1 لا الہ الا اللّٰہ 2 اللّٰہ اکبر 3 سبحان اللّٰہ 4 الحمدللّٰہجو کلمہ بھی آپ پہلے پڑھ لیں کوئی حرج نہیں، لیکن اپنے بچے کا نام یسار، رباح، نجیح اور افلح نہ رکھ۔ کیونکہ جب آپ کہیں گے کہ وہ یہاں ہے۔ اگر وہ نہ ہوا تو آپ کہیں گے وہ یہاں موجود نہیں ہے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے چار نام بیان کیے مزید کا اضافہ نہ فرمایا۔