hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19324

.

سنن البيهقي

19324
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٣١٨) أَخْبَرَنَا أَبُو طَاہِرٍ الْفَقِیہُ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الطَّرَائِفِیُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ الدَّارِمِیُّ حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنِی اللَّیْثُ عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی حَبِیبٍ عَنْ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ جَزْئٍ الزُّبَیْدِیِّ قَالَ : تُوُفِّیَ صَاحِبٌ لِی غَرِیبًا فَکُنَّا عَلَی قَبْرِہِ أَنَا وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ عُمَرَ وَعَبْدُ اللَّہِ بْنُ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ وَکَانَ اسْمِی الْعَاصِ وَاسْمُ ابْنِ عُمَرَ الْعَاصِ وَاسْمُ ابْنِ عَمْرٍو الْعَاصِ فَقَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : انْزِلُوا وَاقْبُرُوہُ وَأَنْتُمْ عَبِیدُ اللَّہِ ۔ قَالَ فَنَزَلْنَا فَقَبَرْنَا أَخَانَا وَصَعَدْنَا مِنَ الْقَبْرِ وَقَدْ أُبْدِلَتْ أَسْمَاؤُنَا۔ وَفِی ہَذَا الْبَابِ أَخْبَارٌ کَثِیرَۃٌ فَإِنَّہُ غَیَّرَ اسْمَ الْعَاصِ بْنِ الأَسْوَدِ بِمُطِیعٍ وَأَصْرَمَ بِزُرْعَۃَ وَشِہَابٍ بِہِشَامٍ وَحَرْبٍ بِسَلْمٍ وَالْمُضْطَجِعِ بِالْمُنْبَعِثِ وَغَیْرِ ذَلِکَ مِمَّا یَطُولُ بِنَقْلِہِ الْکِتَابُ ۔ [ضعیف ]
(١٩٣١٨) عبداللہ بن حارث بن جزء زبیدی بیان کرتے ہیں کہ ہمارا ایک غریب ساتھی فوت ہوگیا تو میں یعنی عبداللہ بن حارث اور عبداللہ بن عمرو بن عاص اس کی قبر پر موجود تھے۔ میرا اور عبداللہ بن عمرو (رض) اور ابن عمرو کا نام عاص تھا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نیچے اتر کر اپنے ساتھی کو دفن کرو۔ تم اللہ کے بندے ہو، یعنی آج سے تمہارا نام عبداللہ رکھا جاتا ہے۔ ہم اپنے بھائی کو قبر میں دفن کرنے کے بعد جب باہر نکلے تو ہمارے نام تبدیل ہوچکے تھے۔