(١٩٣٣٤) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِی قُمَاشٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَیْدٍ عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہَا قَالَتْ قُلْتُ : یَا رَسُولَ اللَّہِ کُلُّ نِسَائِکَ لَہُنَّ کُنًی غَیْرِی قَالَ : تَکَنِّی بِابْنِکِ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ الزُّبَیْرِ ۔ فَکَانَتْ تُکَنَّی بِأُمِّ عَبْدِ اللَّہِ حَتَّی مَاتَتْ ۔
[صحیح ]
(١٩٣٣٤) ہشام بن عروہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ (رض) نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے کہا : میرے علاوہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی تمام عورتوں کی کنیت ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تو اپنے بیٹے عبداللہ بن زبیر (رض) کے نام پر کنیت رکھ لے تو حضرت عائشہ (رض) کی کنیت فوت ہونے تک ام عبداللہ تھی ۔