(١٩٣٩٤) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ مَرْوَانَ حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ أَخْبَرَنَا عَاصِمٌ عَنِ الشَّعْبِیِّ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ مُحَمَّدٍ أَوْ مُحَمَّدِ بْنِ صَفْوَانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّہُ أَصَادَ أَرْنَبَیْنِ فَلَمْ یَجِدْ حَدِیدَۃً یُذَکِّیہِمَا بِہَا فَذَکَّاہُمَا بِمَرْوَۃٍ فَأَتَی رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - فَذَکَرَ ذَلِکَ لَہُ فَأَمَرَہُ بِأَکْلِہِمَا۔ [صحیح ]
(١٩٣٩٤) شعبی صفوان بن محمد یا محمد بن صفوان سے نقل فرماتے ہیں کہ اس نے دو خرگوش شکار کیے، ذبح کرنے کے لیے لوہے کی چیز نہ ملی تو اس نے پتھر سے ذبح کردیے ۔ پھر اس نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بتایا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خرگوش کھانے کی اجازت دے دی۔