hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19406

.

سنن البيهقي

19406
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٤٠٠) قَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُو یَحْیَی عَنْ طَلْحَۃَ بْنِ یَحْیَی عَنْ مُوسَی مِثْلَہُ إِلاَّ أَنَّ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَالَ : أَفَلاَ جَعَلْتَہُنَّ الْبِیضَ ثَلاَثَ عَشَرَۃَ وَأَرْبَعَ عَشَرَۃَ وَخَمْسَ عَشَرَۃَ ۔ [ضعیف ]
(١٩٤٠٠) طلحہ بن یحییٰ موسیٰ سے اسی کی مثل نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تو یہ تین روزے تیرہ چودہ اور پندرہ تاریخ کو رکھا کر۔