hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19430

.

سنن البيهقي

19430
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٤٢٤) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِیُّ حَدَّثَنَا یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ عَنْ زَیْدِ بْنِ وَہْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنِ حَسَنَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : کُنَّا فِی سَفَرٍ فَأَصَابَنَا جُوعٌ فَنَزَلْنَا مَنْزِلاً کَثِیرَ الضِّبَابِ فَبَیْنَمَا الْقُدُورُ تَغْلِی بِہَا إِذْ قَالَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : إِنَّہُ مُسِخَتْ أُمَّۃٌ مِنْ بَنِی إِسْرَائِیلَ وَأَخَافُ أَنْ تَکُونَ ہَذِہِ ۔ فَأَکْفَأْنَا الْقُدُورَ کَذَا رَوَاہُ الأَعْمَشُ عَنْ زَیْدٍ ۔ [صحیح ]
(١٩٤٢٤) عبدالرحمن بن حسنہ فرماتے ہیں کہ ہمیں سفر میں بھوک لگ گئی تو ہم نے ایسی جگہ پڑاؤ کیا جہاں گوہ عام پائی جاتی تھی تو ہنڈیاں گوہ کے گوشت کے ساتھ جوش مار رہی تھیں ۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ بنی اسرائیل کی امت کی شکلیں تبدیل کی گئیں اور میں ڈرتا ہوں کہ کہیں یہ اس میں سے نہ ہو تو ہم نے ہنڈیاں انڈیل دیں۔