hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19429

.

سنن البيهقي

19429
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٤٢٣) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ : مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَکَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَۃُ حَدَّثَنَا أَبُو عَقِیلٍ : بَشِیرُ بْنُ عُقْبَۃَ حَدَّثَنَا أَبُو نَضْرَۃَ عَنْ أَبِی سَعِیدٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ : أَنَّ أَعْرَابِیًّا سَأَلَ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - فَقَالَ یَا رَسُولَ اللَّہِ إِنِّی فِی حَائِطٍ مَضَبَّۃٍ وَإِنَّہُ عَامَّۃُ طَعَامِ أَہْلِی فَسَکَتَ عَنْہُ فَقُلْنَا عَاوِدْہُ فَعَاوَدَہُ فَسَکَتَ عَنْہُ ثُمَّ قُلْنَا عَاوِدْہُ فَعَاوَدَہُ الثَّالِثَۃَ فَقَالَ : یَا أَعْرَابِیُّ إِنَّ اللَّہَ عَزَّ وَجَلَّ غَضِبَ عَلَی سِبْطَیْنِ مِنْ بَنِی إِسْرَائِیلَ فَمَسَخَہُمْ دَوَابًّا یَدِبُّونَ فِی الأَرْضِ فَلاَ أَدْرِی لَعَلَّہَا بَعْضُہَا وَلَسْتُ بِنَاہِیکَ عَنْہَا وَلاَ آمِرِکَ بِہَا ۔ أَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ فِی الصَّحِیحِ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ عَنْ أَبِی عَقِیلٍ وَقَالَ فَلَسْتُ آکُلُہَا وَلاَ أَنْہَی عَنْہَا۔ [صحیح ]
(١٩٤٢٣) ابو سعید فرماتے ہیں کہ ایک دیہاتی نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے عرض کیا کہ میں ایسے باغ میں رہتا ہوں جہاں گوہ پائی جاتی ہے اور یہ میرے گھر والوں کا کھانا بھی ہے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خاموش رہے ۔ اس نے دوسری اور تیسری مرتبہ پوچھا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اے دیہاتی ! اللہ نے بنی اسرائیل کے ایک گروہ پر غضب نازل کیا تو زمین پر چلنے والے چوپائے یا جانوروں کی شکلیں تبدیل کردیں۔ مجھے معلوم نہیں کہ یہ ان میں سے ہے نہ تو میں تمہیں اس کے کھانے کا حکم دیتا ہوں اور نہ ہی منع کرتا ہوں۔
(ب) ابو عقیل بیان کرتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : نہ تو میں کھاتا ہوں اور نہ تمہیں اس سے منع کرتا ہوں۔