hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19468

.

سنن البيهقي

19468
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٤٦٢) أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الأَدِیبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرٍ الإِسْمَاعِیلِیُّ حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِیُّ حَدَّثَنَا وَہْبُ عَنْ خَالِدٍ عَنِ الشَّیْبَانِیِّ عَنِ ابْنِ أَبِی أَوْفَی رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : أَصَابَتْنَا مَجَاعَۃٌ یَوْمَ خَیْبَرَ فَذَکَرَ الْحَدِیثَ قَالَ الشَّیْبَانِیُّ فَلَقِیتُ سَعِیدَ بْنَ جُبَیْرٍ فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لَہُ فَقَالَ : نَہَی رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - عَنْہَا الْبَتَّۃَ لأَنَّہَا کَانَتْ تَأْکُلُ الْعَذِرَۃَ ۔ أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ مِنْ حَدِیثِ عَبَّادِ بْنِ الْعَوَّامِ عَنِ الشَّیْبَانِیِّ ۔ وَقَدْ عَلِمَ جَمَاعَۃٌ مِنَ الصَّحَابَۃِ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمْ أَنَّ النَّہْیَ عَنْ ذَلِکَ وَقَعَ عَلَی التَّحْرِیمِ ۔ [صحیح۔ متفق علیہ ]
(١٩٤٦٢) شیبانی نے ابن ابی اوفیٰ سے نقل کیا کہ خیبر کے دن ہمیں سخت بھوک لگی۔ اس نے حدیث کو ذکر کیا ہے۔ شیبانی کہتے ہیں : میری ملاقات سعید بن جبیر سے ہوئی تو یہ بات میں نے ان سے ذکر کی۔ انھوں نے کہا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کے گندگی کھانے کی وجہ سے ہمیشہ کے لیے حرام قرار دے دیا۔
(ب) عباد بن عوام شیبانی سے نقل فرماتے ہیں کہ صحابہ کی ایک جماعت جانتی ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا منع کرنا صراحت کے مترادف ہے۔