hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19474

.

سنن البيهقي

19474
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٤٦٨) أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ : عَلِیُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ الإِیَادِیُّ الْمَالِکِیُّ بِبَغْدَادَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ بْنِ الْحَسَنِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ السُّلَمِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ حَدَّثَنِی مُعَاوِیَۃُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنِی ابْنُ جَابِرٍ أَنَّہُ سَمِع الْمِقْدَامَ صَاحِبَ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - یَقُولُ : حَرَّمَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - أَشْیَائَ یَوْمَ خَیْبَرَ مِنْہَا الْحِمَارُ الأَہْلِیُّ وَقَالَ : یُوشِکُ الرَّجُلُ مُتَّکِئٌ عَلَی أَرِیکَتِہِ یُحَدَّثُ بِحَدِیثِی فَیَقُولُ بَیْنَنَا وَبَیْنَکُمْ کِتَابُ اللَّہِ فَمَا وَجَدْنَا فِیہِ مِنْ حَلاَلٍ أَحْلَلْنَاہُ وَمِنْ حَرَامٍ حَرَّمْنَاہُ أَلاَ وَإِنَّ مَا حَرَّمَ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - مَا حَرَّمَ اللَّہُ عَزَّوَجَلَّ ۔ ابْنُ جَابِرٍ ہَذَا ہُوَ الْحَسَنُ بْنُ جَابِرٍ رَوَاہُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِیٍّ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ صَالِحٍ ۔ [صحیح ]
(١٩٤٦٨) مقدام فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے خیبر کے دن کچھ چیزیں حرام قرار دیں، جن میں گھریلو گدھا بھی تھا۔ راوی فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : قریب ہے کہ کوئی شخص اپنے تکیے پر ٹیک لگائے ہوئے میری حدیث بیان کرتے ہوئے یہ کہے کہ ہمیں کتاب اللہ کافی ہے، جو چیز ہم اس میں حلال یا حرام پائیں گے یہیں حرف آخر ہے۔ خبردار رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی حرام کردہ چیز بھی اللہ کی حرام کردہ چیز کے مانند ہے۔