(١٩٤٨٢) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ فُورَکَ رَحِمَہُ اللَّہُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا یُونُسُ بْنُ حَبِیبٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَۃَ وَہُشَیْمٌ عَنْ أَبِی بِشْرٍ عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ قَالَ : کُنْتُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا فَإِذَا طَیْرٌ أَوْ دَجَاجَۃٌ یَرْمُونَہَا فَلَمَّا رَأَوُا ابْنَ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا تَفَرَّقُوا فَقَالَ : لَعَنَ اللَّہُ مَنْ فَعَلَ ہَذَا إِنَّ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - لَعَنَ مَنْ فَعَلَ ہَذَا۔
أَخْرَجَہُ الْبُخَارِیُّ وَمُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ أَبِی عَوَانَۃَ وَأَخْرَجَہُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِیثِ ہُشَیْمٍ ۔ [صحیح ]
(١٩٤٨٢) سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ میں ابن عمر (رض) کے ساتھ تھا کہ کسی پرندے یا مرغی کو باندھ کر تیر مارے جا رہے تھے۔ جب انھوں نے ابن عمر (رض) کو دیکھا تو منتشر ہوگئے۔ جس نے یہ کہا ہے اللہ اس پر لعنت کرے۔ کیونکہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایسا کرنے والے پر لعنت کی ہے۔