hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19505

.

سنن البيهقي

19505
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٤٩٩) قَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ الزُّبَیْرِ بْنِ عَدِیٍّ عَنْ إِبْرَاہِیمَ قَالَ : ذَکَاتُہُ ذَکَاۃُ أُمِّہِ ۔ [حسن ]
(١٩٤٩٩) زبیر بن عدی ابراہیم سے نقل فرماتے ہیں کہ جنین کی ماں کو ذبح کرلیں تو جنین بھی ماں کے حکم میں ہے۔