hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19506

.

سنن البيهقي

19506
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٥٠٠) قَالَ وَحَدَّثَنَا أَبُو نُعَیْمٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنْ إِبْرَاہِیمَ قَالَ : کَانَ یُقَالُ إِنَّمَا ہُوَ رُکْنٌ مِنْ أَرْکَانِہَا ذَکَاتُہُ ذَکَاۃُ أُمِّہِ ۔ [حسن ]
(١٩٥٠٠) زبیر بن عدب ابراہیم سے نقل فرماتے ہیں کہ ارکان میں سے ایک رکن ہے۔ جنین کی ماں کو ذبح کردیں تو جنین بھی اس کے حکم میں ہے۔