(١٩٥٠٦) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا سُفْیَانُ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ حَرَامِ بْنِ سَعْدِ بْنِ مُحَیِّصَۃَ : أَنَّ مُحَیِّصَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ سَأَلَ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - عَنْ کَسْبِ الْحَجَّامِ فَنَہَاہُ عَنْہُ فَلَمْ یَزَلْ یُکَلِّمُہُ حَتَّی قَالَ : أَطْعِمْہُ رَقِیقَکَ وَاعْلِفْہُ نَاضِحَکَ ۔ [صحیح ]
(١٩٥٠٦) محیصہ نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے حجام کی کمائی کے متعلق پوچھا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے منع فرمایا۔ وہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے بات کرتا رہا۔ آپ نے فرمایا : اپنے غلام کو کھانا کھلاؤ اور جانور کو گھاس کھلاؤ۔