hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19513

.

سنن البيهقي

19513
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٥٠٧) وَأَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا وَأَبُو بَکْرٍ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ (ح) وَأَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِہْرَجَانِیُّ أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَکِّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ حَدَّثَنَا ابْنُ بُکَیْرٍ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنِ ابْنِ شِہَابٍ عَنِ ابْنِ مُحَیِّصَۃَ أَحَدُ بَنِی حَارِثَۃَ عَنْ أَبِیہِ : أَنَّہُ اسْتَأْذَنَ رَسُولَ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - فِی إِجَارَۃِ الْحَجَّامِ فَنَہَاہُ عَنْہَا فَلَمْ یَزَلْ یَسْأَلُہُ حَتَّی قَالَ : اعْلِفْہُ نَاضِحَکَ وَرَقِیقَکَ ۔ [صحیح۔ تقدم قبلہ ]
(١٩٥٠٧) ابن محیصہ اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ اس نے حجام کی کمائی کے بارے میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اجازت طلب کی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے منع فرما دیا۔ وہ سوال کرتا رہا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اپنے اونٹ کو چارہ دو اور غلام کو کھانا مہیا کرو۔