hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19527

.

سنن البيهقي

19527
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٥٢١) أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ہُوَ الأَصَمُّ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ قَالَ قَالَ الشَّافِعِیُّ : وَقَدْ رُوِیَ أَنَّ رَجُلاً ذَا قَرَابَۃٍ لِعُثْمَانَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَدِمَ عَلَیْہِ فَسَأَلَہُ عَنْ مَعَاشِہِ فَذَکَرَ لَہُ غَلَّۃَ حَمَّامٍ وَکَسْبَ حَجَّامٍ أَوْ حَجَّامَیْنِ فَقَالَ : إِنَّ کَسْبَکُمْ لَوَسِخٌ أَوْ قَالَ لَدَنِسٌ أَوْ لَدَنِیئٌ أَوْ کَلِمَۃً تُشْبِہُہَا۔ [صحیح ]
(١٩٥٢١) امام شافعی (رح) فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان (رض) کارلک قرابت داران کے پاس آیا تو آپ نے ان سے معاش کے بارے میں پوچھا ۔ انھوں نے حمام یا حجام کا ذکر کیا یا دو حجاموں کا ذکر کیا تو آپ نے فرملایا : تمہاری کمائی تو گندگی ہے یا ” لدنس یا لدنی “ یا اس جیسادوسرا کلمہ ذکر کیا۔ حجام کی کمائی گندی ہے۔