hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19528

.

سنن البيهقي

19528
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٥٢٢) أَخْبَرَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَسَنِ وَأَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِی الزِّنَادِ عَنْ أَبِیہِ أَنَّہُ قَالَ أَخْبَرَنَا الثِّقَۃُ : أَنَّ قُرَیْشًا کَانَتْ تَتَکَرَّمُ فِی الْجَاہِلِیَّۃِ عَنْ کَسْبِ الْحَجَّامِ وَلَوْ کَانَ حَرَامًا لَمْ یَقُلْ رَسُولُ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - لِلأَنْصَارِیِّ اجْعَلْہُ فِی عَلَفٍ نَاضِحِ الْیَتِیمِ ۔ [ضعیف ]
(١٩٥٢٢) عبدالرحمن بن ابی الزناد اپنیوالد سے نقل فرماتے ہیں کہ قریش حجام کی کمائی کو معزز جانتے تھے ۔ اگر یہ حرام ہوتی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یہ نہ فرماتے کہ یتیم کے اونٹ کے چارے میں استعمال کرو۔