hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19581

.

سنن البيهقي

19581
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٥٧٥) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ عَنِ الزُّہْرِیِّ عَنْ عُبَیْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ عَنْ أُمِّ قَیْسِ بِنْتِ مِحْصَنٍ أُخْتِ عُکَّاشَۃَ بْنِ مِحْصَنٍ الأَسَدِیَّۃَ قَالَتْ : دَخَلْتُ بِابْنٍ لِی عَلَی النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - قَدْ أَعْلَقْتُ عَلَیْہِ أَوْ قَالَ عَنْہُ مِنَ الْعُذْرَۃِ قَالَ : عَلَی مَا تَدْغَرْنَ أَوْلاَدَکُنَّ بِہَذَا الْعِلاَقِ عَلَیْکُنَّ بِہَذَا الْعُودِ الْہِنْدِیِّ فَإِنَّ فِیہِ شِفَائً مِنْ سَبْعَۃِ أَشْفِیَۃٍ یُسْعَطُ بِہِ مِنَ الْعُذْرَۃِ وَیُلَدُّ بِہِ مِنْ ذَاتِ الْجَنْبِ ۔ رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ فِی الصَّحِیحِ عَنْ عَلِیِّ بْنِ عَبْدِ اللَّہِ وَرَوَاہُ مُسْلِمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ یَحْیَی وَابْنِ أَبِی عُمَرَ وَغَیْرِہِمَا۔ [صحیح۔ متفق علیہ ]
(١٩٥٧٥) عکاشہ بنت محصن کی بہن ام قیس بنت محصن اسدیہ کہتی ہیں : میں اپنے بیٹے کو لے کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آئی اور میں نے حلق کی تکلیف کی بنا پر اس کو زور دیا تھا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پوچھا : حلق کی بیماری کی وجہ سے اپنے بچوں کے حلق کو دباتے ہو ؟ تم عود ہندی کے ساتھ دوائی کیا کرو کیونکہ اس میں سات قسم کی بیماریوں سے شفاء ہے۔ حلق کی بیماری کی وجہ سے ناک کی جانب سے دواء دیں اور نمونیہ کے مریض کو منہ کی ایک طرف سے دواء دیں۔