(۱۹۶۲) أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ: مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ ہَانِئٍ وَأَبُو الْفَضْلِ: مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ بْنِ الْفَضْلِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَۃَ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاہِیمَ الْحَنْظَلِیُّ أَخْبَرَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِی مَحْذُورَۃَ قَالَ: أَدْرَکْتُ أَبِی وَجَدِّی یُؤَذِّنُونَ ہَذَا الأَذَانَ الَّذِی أُؤَذِّنُ ، وَیُقِیمُونَ ہَذِہِ الإِقَامَۃَ ، فَیَقُولُونَ: إِنَّ النَّبِیَّ -ﷺ- عَلَّمَہُ أَبَا مَحْذُورَۃَ فَذَکَرَ الأَذَانَ قَالَ وَالإِقَامَۃُ فُرَادَی: اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ ، أَشْہَدُ أَنْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ ، أَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّہِ ، حَیَّ عَلَی الصَّلاَۃِ ، حَیَّ عَلَی الْفَلاَحِ ، قَدْ قَامَتِ الصَّلاَۃُ قَدْ قَامَتِ الصَّلاَۃُ ، اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ ، لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ۔ [حسن لغیرہٖ]
(١٩٦٢) ابراہیم بن عبد العزیز بن عبد الملک بن ابی محذورہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے باپ اور داداکو پایا، وہ یہی اذان دیا کرتے تھے جو میں دیتا ہوں اور یہی اقامت کہتے تھے اور کہتے تھے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہی ابو محذورہ کو سکھائی ہے۔۔۔ انھوں نے اذان کا ذکر کیا پھر کہا اور اقامت ایک مرتبہ : اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ ، أَشْہَدُ أَنْ لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ ، أَشْہَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّہِ ، حَیَّ عَلَی الصَّلاَۃِ ، حَیَّ عَلَی الْفَلاَحِ ، قَدْ قَامَتِ الصَّلاَۃُ قَدْ قَامَتِ الصَّلاَۃُ ، اللَّہُ أَکْبَرُ اللَّہُ أَکْبَرُ ، لاَ إِلَہَ إِلاَّ اللَّہُ ۔