(١٩٦٤٢) أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَیْنِ بْنُ بِشْرَانَ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِیلُ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الأَعْمَشِ عَنْ أَبِی الضُّحَی عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ : مَنِ اضْطُرَّ إِلَی الْمَیْتَۃِ وَالدَّمِ وَلَحْمِ الْخِنْزِیرِ فَلَمْ یَأْکُلْ وَلَمْ یَشْرَبْ حَتَّی یَمُوتَ دَخَلَ النَّارَ ۔
وَعَنْ مَعْمَرٍ عَنْ قَتَادَۃَ قَالَ : یَأْکُلُ مِنَ الْمَیْتَۃِ مَا یُبَلِّغُہُ وَلاَ یَتَضَلَّعُ مِنْہَا قَالَ مَعْمَرٌ وَلَمْ أَسْمَعْ فِی الْخَمْرِ رُخْصَۃً ۔ [صحیح ]
(١٩٦٤٢) مسروق فرماتے ہیں کہ جو شخص مردار، خون اور خنزیر کے گوشت کی جانب مجبور کیا گیا اس نے کھایا اور پیا نہیں اور اس حالت میں فوت ہوگیا۔ وہ جہنم میں داخل ہوگا۔ قتادہ کہتے ہیں : جان بچائے سیر ہو کر نہ کھائے لیکن شراب کے بارے میں رخصت نہیں۔