hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19681

.

سنن البيهقي

19681
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٦٧٥) أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِینِیُّ حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِیٍّ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ الْمُقْرِئُ وَطَرِیفُ بْنُ عُبَیْدِ اللَّہِ قَالاَ حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ الْجَعْدِ أَخْبَرَنِی إِسْرَائِیلُ عَنْ ثُوَیْرٍ عَنْ شَیْخٍ مِنْ أَہْلِ قُبَائٍ عَنْ أَبِیہِ وَکَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِیِّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - : أَنَّہُ سَأَلَ النَّبِیَّ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - عَنْ شُرْبِ أَلْبَانِ الأُتُنِ فَقَالَ لاَ بَأْسَ بِہَا۔ قَالَ الشَّیْخُ : لَیْسَ ہَذَا بِالْقَوِیِّ ۔ [ضعیف ]
(١٩٦٧٥) ثویراہل قباء کے ایک شیخ سے نقل فرماتے ہیں اور وہ اپنے والد سے جو صحابی رسول ہیں کہ انھوں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے گدھی کے دودھ کے پینے کے بارے میں سوال کیا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔