(١٩٦٩٥) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا بْنُ أَبِی إِسْحَاقَ وَأَبُو بَکْرٍ : أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ قَالاَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ہُوَ الأَصَمُّ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّہِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ أَنْبَأَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِی الْخَلِیلُ بْنُ مُرَّۃَ عَنْ أَبَانَ بْنِ أَبِی عَیَّاشٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ قَالَ : کُنَّا نَأْکُلُ الْجُبْنَ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللَّہِ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - وَبَعْدَ ذَلِکَ لاَ نَسْأَلُ عَنْہُ وَکَانَ أَنَسٌ لاَ یَأْکُلُ إِلاَّ مَا صَنَعَ الْمُسْلِمُونَ وَأَہْلُ الْکِتَابِ ۔ أَبَانُ بْنُ أَبِی عَیَّاشٍ مَتْرُوکٌ۔ [ضعیف ]
(١٩٦٩٥) انس بن مالک (رض) فرماتے ہیں کہ ہم آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانہ میں اور آپ کے بعد بھی پنیر کھاتے تھے لیکن اس کے بارے میں سوال نہیں کرتے تھے اور حضرت انس (رض) صرف وہ پنیر کھاتے تھے جو مسلمان اور اہل کتاب بناتے تھے۔