hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19710

.

سنن البيهقي

19710
Sunan Al Bayhaqi
(١٩٧٠٤) أَخْبَرَنَا أَبُو زَکَرِیَّا أَنْبَأَنَا أَبُو الْحَسَنِ الطَّرَائِفِیُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِیدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ صَالِحٍ عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ صَالِحٍ عَنْ عَلِیِّ بْنِ أَبِی طَلْحَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا قَالَ : ہُوَ مَا کَانَ اللَّہُ أَخَذَ عَلَیْہِمْ مِنَ الْمِیثَاقِ فِیمَا حَرَّمَ عَلَیْہِمْ أَنْ یَضَعَ ذَلِکَ عَنْہُمْ ۔ قَالَ الشَّافِعِیُّ رَحِمَہُ اللَّہُ : فَلَمْ یَبْقَ خَلْقٌ یَعْقِلُ مُنْذُ بَعَثَ اللَّہُ عَزَّ وَجَلَّ مُحَمَّدًا - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) - مِنْ جِنٍّ وَلاَ إِنْسٍ بَلَغَتْہُ دَعْوَتُہُ إِلاَّ قَامَتْ عَلَیْہِ حُجَّۃُ اللَّہِ بِاتِّبَاعِ دِینِہِ وَلَزِمَ کُلَّ امْرِئٍ مِنْہُمْ تَحْرِیمُ مَا حَرَّمَ اللَّہُ عَلَی لِسَانِ نَبِیِّہِ وَإِحْلاَلِ مَا أَحَلَّ عَلَی لِسَانِ مُحَمَّدٍ - (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) -۔ [ضعیف ]
(١٩٧٠٤) ابن عباس (رض) فرماتے ہیں کہ جو اللہ نے ان سے پختہ وعدہ لیا تھا۔ ان کے بارے میں جو ان پر حرام قرار دیا کہ وہ ان چیزوں کو ان سے ہٹا دے گا۔
امام شافعی (رح) فرماتے ہیں : نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی بعثت کے وقت کوئی عقل مند مخلوق نہیں بچی، جس تک نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی دعوت نہ پہنچی ہو۔ اب کے دین کی اتباع والی اللہ کی حجت پوری ہوگئی اور ہر آدمی کے لیے وہ حرام تھا جو اس نے اپنے نبی کی زبان سے حرام قرار دیا اور وہی حلال تھا جس کو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حلال قرار دیا۔