hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19740

.

سنن البيهقي

19740
Sunan Al Bayhaqi
(۱۹۷۳۴) أَخْبَرَنَا عَلِیُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ أَنْبَأَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَیْدٍ الصَّفَّارُ حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ عَمْرٍو الْعُکْبُرِیُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّہِ بْنُ الزُّبَیْرِ الْحُمَیْدِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَۃَ حَدَّثَنِی عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عُوَیْمِ بْنِ سَاعِدَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ : أَبْصَرَ رَسُولُ اللَّہِ -ﷺ- رَجُلاً مَعَہُ قَوْسٌ فَارِسِیَّۃٌ فَقَالَ اطْرَحْہَا ثُمَّ أَشَارَ إِلَی الْقَوْسِ الْعَرَبِیَّۃِ فَقَالَ بِہَذِہِ وَرِمَاحِ الْقَنَا یُمَکِّنُ اللَّہُ لَکُمْ بِہَا فِی الْبِلاَدِ وَیَنْصُرُکُمْ عَلَی عَدُوِّکُمْ۔ تَفَرَّدَ بِہِ مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَۃَ وَفِیہِ انْقِطَاعٌ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُوَیْمٍ لَیْسَتْ لَہُ صُحْبَۃٌ۔ [ضعیف]
(١٩٧٣٤) عبدالرحمن بن سالم بن عبدالرحمن بن عویم، اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک آدمی کے ہاتھ میں فارسی کمان دیکھی تو فرمایا : اس کو پھینک دو ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے عربی کمان کی طرف اشارہ کیا۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ان تیر کمانوں کی وجہ سے اللہ تمہیں ان شہروں پر غلبہ دے گا اور دشمنوں کے خلاف تمہیں مدد فراہم کرے گا۔