(۱۹۷۳۵) وَقِیلَ فِی ہَذَا الإِسْنَادِ کَمَا أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو مُحَمَّدِ بْنُ أَبِی حَامِدٍ الْمُقْرِئُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ : مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ سُلَیْمَانَ حَدَّثَنَا إِبْرَاہِیمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِیُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَۃَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَالِمِ بْنِ عُتْبَۃَ بْنِ عُوَیْمِ بْنِ سَاعِدَۃَ عَنْ أَبِیہِ عَنْ جَدِّہِ : أَنَّ رَسُولَ اللَّہِ -ﷺ- رَأَی قَوْسًا فَارِسِیًّا فَقَالَ مَلْعُونٌ مَلْعُونٌ مَنْ حَمَلَہَا عَلَیْکُمْ بِہَذِہِ وَأَشَارَ إِلَی الْقَوْسِ الْعَرَبِیَّۃِ وَبِرِمَاحِ الْقَنَا یُمَکِّنُ اللَّہُ لَکُمْ فِی الْبِلاَدِ وَیَنْصُرُکُمْ عَلَی عَدُوِّکُمْ۔
قَالَ الْبُخَارِیُّ عُتْبَۃُ بْنُ عُوَیْمٍ لَمْ یَصِحَّ حَدِیثُہُ۔ [ضعیف۔ تقدم قبلہ]
(١٩٧٣٥) عبدالرحمن بن سالم بن عبدالرحمن بن عویم بن ساعدہ۔ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک فارسی کمان دیکھی تو فرمایا : جو اس کو اٹھائے گا ، وہ ملعون ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : عربی کمان کو لازم پکڑو۔ اس کی وجہ سے اللہ تمہیں شہروں پر غلبہ دے گا اور تمہارے دشمن کے خلاف مدد کرے گا۔