hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19785

.

سنن البيهقي

19785
Sunan Al Bayhaqi
(۱۹۷۷۹) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِیٍّ الرُّوذْبَارِیُّ أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی عَنْ سَعِیدٍ عَنْ قَتَادَۃَ قَالَ : الْجَلَبُ وَالْجَنَبُ فِی الرِّہَانِ۔ [صحیح]
(١٩٧٧٩) قتادہ (رض) فرماتے ہیں کہ گھوڑ دوڑ کی شرط میں جلب (یعنی گھوڑے کو تیز دوڑانے کے لیے کسی کو پیچھے رکھنا) اور جنب (یعنی کسی کو گھوڑے سمیت اپنے ساتھ رکھنا پہلے کے تھک جانے کی صورت میں اس پر سواری کی جاسکے) جائز نہیں ہے۔