hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19814

.

سنن البيهقي

19814
Sunan Al Bayhaqi
مسنگ
(١٩٨٠٨) حضرت عائشہ (رض) فرماتی ہیں کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے دور میں سورج گرہن ہوگیا۔ لمبی حدیث ہے آخر میں ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اللہ کی قسم ! اگر تم وہ جان لو جو میں جانتا ہوں تو تم ہنسا کم اور رویا زیادہ کرو۔