hadith book logo

Sunan Al Bayhaqi: Hadith 19866

.

سنن البيهقي

19866
Sunan Al Bayhaqi
(۱۹۸۶۰) وَرُوِیَ ذَلِکَ مِنْ وَجْہٍ آخَرَ أَضْعَفَ مِنْ ہَذَا أَخْبَرَنَاہُ أَبُو بَکْرِ بْنُ الْحَارِثِ الأَصْبَہَانِیُّ أَنْبَأَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَیَّانَ حَدَّثَنَا حَامِدُ بْنُ شُعَیْبٍ حَدَّثَنَا سُرَیْجٌ حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ عَنْ یَحْیَی بْنِ عُبَیْدِ اللَّہِ عَنْ أَبِیہِ عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُ عَنِ النَّبِیِّ -ﷺ- قَالَ : مَنْ حَلَفَ عَلَی یَمِینٍ فَرَأَی غَیْرَہَا خَیْرًا مِنْہَا فَأَتَی الَّذِی ہُوَ خَیْرٌ فَہُوَ کَفَّارَتُہُ۔ [ضعیف]
(١٩٨٦٠) حضرت ابوہریرہ (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے نقل فرماتے ہیں کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے قسم اٹھائی اور وہ اس سے بہتر کام دیکھتا ہے تو اس کا بہتر کام کرلینا ہی اس کی قسم کا کفارہ ہے۔